Pakistan whitewashed South Africa for the first time in the history of Test cricket. Also, for the second time in a Test match .
Pakistan beat South Africa by 95 runs in the Rawalpindi Test in the series after 18 years due to the devastating bowling of Hassan Ali.
In the principal innings of the second Test of the two-match arrangement played in Rawalpindi, Pakistan scored 272 runs in answer to which the guests were bowled out for 201 runs. The public group was bowled out for 298 in the subsequent innings and gave South Africa an objective of 370 to win, because of which the guests scored just 274 runs.
The feature of the Rawalpindi Test match was Hassan Ali’s 10 wickets in the match.
Pakistan set an objective of 370 hurries to win the South Africa Rawalpindi Test. Following this, openers Eden Markram 100 and Temba Bauma 44 are at the wrinkle, while opener Dan Elgar 17 , Rossi van der Dawson 48 and previous commander Faf Dupleix 5 got back to the structure.
In the first innings of the Test, Pakistan was bowled out for 272 and South Africa for 201 while in the second innings, the national team was bowled out for 298 runs. Hassan Ali took 5 wickets in the first innings while wicketkeeper-batsman Muhammad Rizwan scored the first century of his career in the second innings.
As captain Babar Azam turned into the fifth Pakistani commander to win his introduction Test arrangement.
Prior to Babar Azam , Saleem Malik , Javed Miandad , Mushtaq Mohammad and Fazal Mahmood additionally won their introduction Test arrangement as skippers..
حسن علی کی شاندار بولنگ کی وجہ سے پاکستان نے 18 سال کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 95 رنز سے ہرا دیا۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے 2 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 272 رنز بنائے. جبکہ دوسری ٹیم 201 رنز بنا سکی ۔ اور پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 298 رنز پر آؤٹ ہوگئی جبکہ جنوبی افریقہ کو جیت کے لئے 370 رنز کا ہدف ملا ، جس کے بدلے میں محالف ٹیم نے صرف 274 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے حسن علی نے پانچ اور شاہین شاہ آفریدی نے چار ، جبکہ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے صرف ایک وکٹ حاصل کی۔
راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں حسن علی نے 10 وکٹیں حاصل کی۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ راولپنڈی ٹیسٹ جیتنے کیلئے 370 رنز کا ہدف دیا۔ اس کے بعد اوپنر ایڈن مارکرم 100 رنز اور ٹمبا بوم نے 44 رنز بنائے ، جبکہ اوپنر ڈین ایلگر 17، راسی وین ڈیر ڈاسن 48 رنز اور سابق کپتان فاف ڈوپلیکس 5رنز پر پویلین لوٹ گئے۔
ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے 272 بنائے اور جنوبی افریقہ 201 رنز پر ڈھیر ہوگیا جبکہ دوسری اننگز میں قومی ٹیم 298 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اور حسن علی نے پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے دوسری اننگز میں اپنے کیریئر کی پہلی سنچری بنائی ۔
بطور کپتان بابر اعظم اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے والے پانچویں پاکستانی کپتان بن گئے۔
بابر اعظم سے پہلے سلیم ملک ، جاوید میانداد ، مشتاق محمد اور فضل محمود نے بھی بطور کپتان اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی تھی۔
Get all the official information about Sindh high court.
Click at
https://sindhhighcourt.site
Very nice bro keep it up
Gurvinder thankx to appricate me.
Nice to read
Refreshing read, thank you for the useful info. You should consider writing an e-book