Surprise the world from Gwadar Stadium, ICC Challenge۔گوادر اسٹیڈیم سے دُنیا حیران، آئی سی سی کا چیلینج

 

The extremely impressive cricket stadium inthe mountains of Gwadar is being talked about everywhere on the world . The International Council (ICC) tweeted pictures of Gwadar Cricket Stadium And the ICC says that if it. In the event that there is a more wonderful cricket arena, let him show it ۔

The Senator Muhammad Ishaq Baloch Cricket Stadium in Gwadar was initiated by Balochistan Chief Minister Jam Kamal Khan in November a year ago .

  The stadium was generally welcomed via web-based media after TV character Fakhr Alam tweeted about it and the ICC genuinely shared wonderful photographs of the scene via web-based media.

  In the wake of watching the Pakistani cricket arena, Pakistani fans communicated their longing to have PSL matches at the Gwadar Stadium..

گوادر میں پہاڑوں کے درمیان واقعہ شاندار کرکٹ اسٹیڈیم کے دُنیا بھر میں چرچے ہو رہے ہیں  بین الاقوامی کونسل (آئی سی سی) نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر کو ٹویٹ کیا آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اگر اِس گوادر اسٹیڈیم سے  زیادہ خوبصورت کوئی کرکٹ اسٹیڈیم ہے تو وہ دیکھائے ۔

 گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح  سینیٹر محمد اسحاق بلوچ    اور  وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے پچھلے سال نومبر میں کیا تھا۔   فخر عالم نے اسٹیڈیم  کے بارے میں ٹویٹ کیا اُنکے ٹویٹ کرنے کے بعد اسٹیڈیم کو سوشل میڈیا پر پذیرائی ملی اور آئی سی سی نے اسٹیڈیم کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔ 

 پاکستانی کرکٹ اسٹیڈیم دیکھنے کے بعد پاکستانی شائقین کا (پی سی بی) کے حکام  سے پاکستان بمقابل ساؤتھ افریقہ کے مابین کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچز اور  پی ایس ایل کے  میچز گوادر اسٹیڈیم میں کرانے کی خواہش ظاہر کی۔  

Raja Arslan

0 thoughts on “Surprise the world from Gwadar Stadium, ICC Challenge۔گوادر اسٹیڈیم سے دُنیا حیران، آئی سی سی کا چیلینج”

Leave a Comment